امیچور گالف ٹیم ٹرافی، چیلنج شیلڈ آج سے شروع

25 اکتوبر 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان گالف فیڈریشن کے زیراہتمام ساتویںرائل پام امیچورگالف ٹیم ٹرافی اور چیلنج شیلڈآج سے لاہور میں شروع ہوگی۔ حامد شریف نیٹ چیلنج شیلڈ اور کراچی گالف ٹیم ٹرافی میں جبکہ خواتین میں غزالہ یاسمین اپنے اعزازکا دفاع کریں گی۔ 54 ہولز کی ٹیم ٹرافی اورگراس کپ 27 اکتوبر تک کھیلی جائیگی۔