فلم ’’جٹ اینڈ جولیٹ ٹو‘‘ آج سے نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

25 اکتوبر 2013

لاہور(کلچرل رپورٹر)کینیڈا میں بننے والی انٹرنیشنل پنجابی فلم ’’جٹ اینڈ جولیٹ 2‘‘ کو آج سے ملک بھر میں نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے