٭شارٹ ڈائیلاگ٭

25 اکتوبر 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ’’نصیبو‘‘ 22 نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ٭ رابی پیرزادہ نے اداکاری کا فیصلہ کر لیا

٭ سجاد طافو، ممتاز طافو کی صوفی نائٹ میں پرفارمنس ٭ فیصل قریشی کل 38ویں سالگرہ منائیں گے

٭ پی ٹی وی کے موسیقی پروگرام ’’فردوس گوش‘‘ کی ریکارڈنگ

٭ سٹیج اداکارہ عالیہ چوہدری پرفارمنس کے بعد بے ہوش ہو گئیں٭  بھارت سے دوبئی جانیوالے گلوکار عدنان سمیع کی آئندہ چند روز تک لاہور آمد کا امکان۔