ناظم الدین ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات Oct 25, 2013 4:16 AM, October 25, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ناظم الدین ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+