وزیراعظم نواز شریف کا اوباما کے ساتھ بیٹھ کر چھوٹے چھوٹے صفحات پر لکھے الفاظ پڑھنا ٹوئٹر اور سماجی ویب سائٹس پر موضوع بحث بن گیا

25 اکتوبر 2013

 واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر   بارک اوباما  کے ساتھ بیٹھ کر چھوٹے  چھوٹے صفحات  پر لکھے   ہوئے مسودے  کو پڑھنے کا معاملہ  ٹوئٹر  اور دوسری سماجی  ویب سائٹس   پر موضوع  بحث بن گیا  اور پیغامات  دینے  والوں   کا کہنا تھا کہ   امریکی صدر کے قریب  بیٹھ کر  اس طرح نوٹس پڑھنا  وزیراعظم پاکستان کے لئے  ہرگز مناسب نہیں تھا۔