مغرب نے برطانوی نومسلمہ ’’سمانتھا‘‘ کو خطرناک ترین خاتون قرار دیدیا

25 اکتوبر 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) مغرب نے برطانوی نومسلمہ کو خطرناک ترین خاتون قرار دیدیا۔ امت رپورٹ کے مطابق ایک درجن سے زائد ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیاں نیروبی شاپنگ مال پر حملے کی ماسٹر مائنڈ سمانتھا کو تلاش کر رہی ہیں۔ اسے ’’وائٹ وڈو‘‘ کا لقب دیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن کی زبردست فین ہے۔