غازی رشید قتل کیس میں نامزد ملزم مشرف کیخلاف گواہ بننے پر تیار

25 اکتوبر 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) غازی رشید قتل کیس میں نامزد ملزم مشرف کیخلاف گواہ بننے پر تیار ہو گئے۔ امت کے مطابق ملزموں کی گرفتاری کیلئے تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس آج ہو گا۔ ہارون رشید نے عدالت سے رجوع کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ نامزد ملزموں نے کیس کے مدعی سے رابطہ کر لیا ہے۔