پیپلز پارٹی نے ماروی میمن کے خواتین کی مخصوص نشست پر انتخاب کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی نے سندھ سے مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کی خواتین کیلئے مخصوص نشست پر انتخاب کو الیکشن کمشن اور عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کا م¶قف ہے مسلم لیگ (ن) کے حصہ میں سندھ سے خواتین کی کوئی نشست نہیں۔