پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو ڈے منایا گیا

25 اکتوبر 2013

اسلام آباد (ثناءنیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی پولیو کا دن منایا گیا۔پاکستان میں اس سال پولیو کے نوے فی صد کیس وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں اور خیبر پی کے میں سامنے آئے۔ 2013ءمیں سامنے آنےوالے 46 کیسوں میں سے 34 فاٹا سے تھے۔