عربی، چینی اور روسی زبان میں انٹرنیٹ ایڈریس کی منظوری

25 اکتوبر 2013

لندن (بی بی سی اردو) انٹرنیٹ کے ضابطہ کاروں نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پہلی بار غیر لاطینی رسم الخط کے علاوہ دوسری زبانوں کے خطوط میں بھی انٹرنیٹ کے ڈومینز کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت اب چینی، روسی اور عربی رسم خط میں بھی ڈومینز ہوں گے۔