خواتین سے کام کرا کر اجرت نہ دینا انسانی حقوق کا بڑا مسئلہ ہے: اقوام متحدہ
نیویارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ نے خواتین سے کام کراکے اجرت نہ دینے کو انسانی حقوق کا بڑا مسئلہ قرار دیا ہے۔ خصوصی نمائندہ مگولینا سولویدہ نے کہا دنیا بھر میں خواتین کھانے پکاتی ہیں‘ صفائی کے علاوہ بچوں کی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں۔