زرداری بلاول کو ”تیر“ رکھنا چاہتے ہیں مگر وہ ذوالفقار کی ”تلوار “ بن چکے ہیں، حافظ حسین

25 اکتوبر 2013
زرداری بلاول کو ”تیر“ رکھنا چاہتے ہیں مگر وہ ذوالفقار کی ”تلوار “ بن چکے ہیں، حافظ حسین

 اوکاڑہ (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بلاول کو ”تیر“ رکھنا چاہتے ہیں مگر وہ ذوالفقار کی ”تلوار“ بن چکے ہیں ایک میان میں دو تلواریں تو نہیں رہ سکتیں، شیخ رشید کو اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کی خواہش نے بلاول کو جارحانہ تقریر پر مجبورکیا۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...