جیکب آباد: صوبائی وزیر ممتاز جاکھرانی کے گھر کے قریب سے بم برآمد، ایس ایس پی ہاﺅس کے قریب دھماکے میں بچہ زخمی
جیکب آباد (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر بلوچستان ممتاز جاکھرانی کے گھر کے قریب سے بم برآمد کر لیا گیا۔ کھلوانا نما بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ہاﺅس کے قریب دھماکہ سے بچہ زخمی ہو گیا۔