نعش کو محفوظ رکھنے والا لباس تیار

25 اکتوبر 2013

ٹیکساس (نوائے وقت نیوز) امریکہ میں ایسا مخصوص لباس تیار کیا گیا ہے جو مرنے کے بعد نعش کو طویل عرصے تک محفوظ رکھنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ ریاست ٹیکساس میں ''ڈیزائن فار ڈیتھ'' کے نام سے ہونے والے مقابلے میں ایسا لباس پیش کیا گیا جو مرنے کے بعد بھی نعش کو گلنے سڑنے اور بدبو چھوڑنے سے بچانے میں مدد دے گا۔ لباس کو کشیدہ کاری اور مشروم سے سجایا گیا ہے۔

قومی لباس

قومی لباس کسی بھی ملک کا ہو، محترم… کسی سفارتی تقریب میں چلے جائیں، ...