ہمالیہ کا دیوہیکل انسان دراصل بھورے ریچھ کی قسم ہے: برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ

25 اکتوبر 2013
ہمالیہ کا دیوہیکل انسان دراصل بھورے ریچھ کی قسم ہے: برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ

لندن (نوائے وقت نیوز) ایک برطانوی سائنس دان نے کہا ہے کہ ان کی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہمالیہ کا دیو مالائی دیوہیکل انسان دراصل بھورے ریچھ کی ایک قسم سے تعلق رکھتا ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی جینیکس کے پروفیسر برائن سائیکس نے بالوں کے نمونوں میں ڈی این اے کا تجزیہ کر کے معلوم کیا کہ یہ ڈی این اے ممکنہ طور پر ایک قدیم قسم کے بھورے اور برفانی ریچھ کی دوغلی نسل کا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...