امریکہ میں اڑتے ہوئے بھوت نے سب کو پریشان کردیا
نیویارک (نیٹ نیوز) عام طور پر لوگ سفید چادر ،ڈراو¿نے ماسک اور لمبی لمبی زلفوں والی وگ کا استعما ل کر کے بھوت بن کر لو گوں کو ڈراتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک اڑنے والے بھوت نے لو گوں کو پر یشان ہی کر دیا۔ڈرے نہیں یہ کو ئی اصلی بھوت نہیں بلکہ ذہین دماغوں کا بنایا گیا ریموٹ کنڑول بھوت ہے جس میں کسی ہیلی کاپٹر کی طرح فضائی بلندی میں اڑنے کی صلاحیت بھی مو جود ہے۔