اوباشوں نے محنت کش کی بیوی اغوا کر لی

25 اکتوبر 2013

فیروز والا (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر واقع آبادی حکیم پور (کالا شاہ کاکو) میں مفرور اور اسکے ساتھیوں نے محنت کش اکبر علی کی بیوی (ش) کو اغوا کر لیا۔ اکبر علی کی بیوی بازار سودا سلف خریدنے جا رہی تھی کہ راستے میں صفدر اسکے ساتھیوں نے اسے بازار ہی سے اغوا کرنے کے بعد کار میں ڈال کر فرار ہو گئے۔

محنت کش کی بیٹی اغوا

فیروز والا (نامہ نگار) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ میں جاوید نے ساتھی کی مدد سے ...