3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
فیروز والا (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا ے سب انسپکٹر حاجی ندیم احمد نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کر گھوم پھر کر منشیات فروخت کرنے والے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔