عدالتی خبریں

25 اکتوبر 2013

لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے) ہاکی فیڈریشن کے انتحابات رکوانے کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور ٭… ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے بالاج امیر ٹیپو سمیت تین ملزموں کی گزشتہ چھ ماہ سے زیر سماعت عبور ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 4 نومبر تک ملتوی۔٭…  بجلی کی تقسیم کار کمپنیوںکو غیر معیاری ٹرانسفارمر خریدنے سے روکنے کے حکم میں 12نومبر تک توسیع۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر ...