دہشت گردی کے پیش نظرلاہور پولیس کا جنرل ہولڈ اپ، 37 مشتبہ افراد پکڑے گئے
لاہور(نامہ نگار)پولیس نے شہر میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 37 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ گرفتار ہونے والے بعض افراد کا تعلق قبائلی علاقوں سے ہے۔