پولیس ہیڈ کانسٹیبل پرتشدد 10وکلاء کیخلاف مقد مہ درج

25 اکتوبر 2013

لاہور(نامہ نگار) پولیس ہیڈ کانسٹیبل نے تشدد کرنے پر 10وکلاء کے خلاف تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست دے دی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل محمد اعظم نے تھانہ اسلام پورہ میں وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دے دی ہے ۔