گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال کرنے والے متعدد گیس چور پکڑے گئے

25 اکتوبر 2013

لاہور(نیوز رپورٹر) سوئی ناردرن گیس پائپ  لائن لاہور ریجن کی ٹاسک فورس نے سلمی اللہ خان کی سربراہی میں گھریلو میٹر کو کمرشل استعمال کرتے ہوئے گیس چور پکڑ  لئے۔ ٹاسک فورس کے ممبران رشید احمد، راجہ معظم، شہباز ڈوگر، غلام محی الدین اور نصیر نے کارروائی کرتے ہوئے پلاسٹک سٹرا بنانے والی فیکٹری فتح گڑھ، انور چنے والا ہوٹل بادامی باغ قبرستان، اور ایک ڈائنگ فیکٹری کی گیس چوری پکڑی گئی۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...

4 بجلی چور پکڑے گئے

فیروزوالا (نامہ نگار) لیسکو کی خصوصی ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ...

25 بجلی چور پکڑے گئے

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ لیسکو سب ڈویژن چھاپہ مار کر بجلی چوری کرتے ...