غلام رضا جعفر ی کے قا تلوں کا سراغ نہ مل سکا امامیہ سٹو ڈنٹس آر گنائزیشن کا آج احتجاج کا اعلان

25 اکتوبر 2013

لاہور ( نامہ نگار ) شالیمار کے علاقہ میں دو روز قبل قتل ہونے والے غلام رضا جعفر ی کے قا تلوں کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا  ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالرب نے تفتیشی افسران کو فوری ملزمان گرفتار کر نے کا حکم دیا ہے جبکہ امامیہ سٹو ڈنٹس آر گنائزیشن اور اور دیگراہل تشیع تنظیموں نے آج نماز جمعہ کے بعد قاتلوں کی گرفتاری کیلئے احتجاج کا اعلان کیا ہے ۔