آ ئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسر تبدیل کر دیئے

25 اکتوبر 2013
آ ئی جی پنجاب نے 2 پولیس افسر تبدیل کر دیئے

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے2 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  تقرری کے منتظرکیپٹن ریٹائرڈ جواد قمر کوڈی پی اوقصورتعینات جبکہ ڈی پی اوقصورمحمد سلیم کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہے۔