مکرمی! مجھے اپنی بچی کیلئے جہیز کی اشد ضرورت ہے۔ بچی کا نکاح ہوچکا ہے۔ میں اپنی بچی کو آپ کے تعاون سے باعزت اسے اپنے سسرال رخصت کرناچاہتی ہوں۔ میں قرضدار بھی ہوں نہ اپنا گھر ہے نہ بنک بیلنس ہے۔(دعاگو، بیوہ خاتون تسنیم کوثر ،گلی نمبر E-528 مین بازار ،چونگی امر سدھو ،لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38