مکرمی ! شادیوں پر لوگ اسلحہ کی نمائش کرتے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کسی بھی وقت خطرناک حادثہ پیش آنے کا خطرہ رہتا ہے۔ میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ شادیوں میں اسلحہ کے استعمال کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ (ناظم شوکت چیئرمین مسائل کمیٹی۔ لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38