بحریہ پاکستان سے خطاب 23 جنوری 1948

25 اکتوبر 2013

یاد رکھئے آپ کا صدر مقام کراچی جو مغربی پاکستان بلکہ ایشیا کا دروازہ اور جو دوسری اقوام کے بحری جہازوں کی بندرگاہ ہے‘ مغرب کو مشرق سے ملانے والا فضائی راستہ بھی ہے۔ پوری دنیا کے لوگ کراچی سے گزرتے ہیں۔دنیا کی آنکھیں آپ پر لگی ہوئی ہیں۔
(بحریہ پاکستان سے خطاب 23 جنوری 1948)