لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور یو ایس قونصلیٹ نے امریکی مارکیٹوں میں محدود رسائی کے باعث پاکستان کی انڈسٹریل گروتھ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ یہ فیصلہ اپٹما کے چیئرمین احسن بشیر، چیئرمین اپٹما پنجاب شہزاد علی خان اور یو ایس قونصل جنرل نینا ماریہ فائیٹ کے مابین ملاقات میں کیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024