مرغی کا گوشت فی کلو 350روپے سے متجاوز‘ انتظامیہ بے بس
خانیوال (نمائندہ خصوصی)مرغی کا گوشت فی کلو 350روپے سے تجاوزکر گیا پولٹری فارم مافیا کے سامنے انتظامیہ بے بس بڑا گوشت بھی 650روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے دیہاڑی دار طبقہ مرغی سمیت چھوٹا بڑا گوشت خریدنے سے قاصر ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے بری طرح ناکام ہے حکام نوٹس لیں۔