اسسٹنٹ کمشنر کا چھاپہ جعلی زرعی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلر گرفتار
دنیاپور ( نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر شیخ رضوان الحق اور محکمہ زراعت کی مشترکہ ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اسپرے و کھاد ڈیلر فلک شیر ایگرو کی دکان پر چھاپہ مارا اور موقع پر موجود جعلی سلفیٹ قبضہ میں لیکر مبینہ ملزم ڈیلر حافظ محمد حافظ ولد فلک شیر کو موقع پر گرفتار کر کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کردیا