کوڑے کو آگ لگانے پر بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ
ملتان(خبر نگار خصوصی) تھانہ مظفرآباد پولیس کو محکمہ مالیات کے انسپکٹر نے درخواست دی کے دوران چیکنگ ملزم اشرف خان نے اپنے بھٹے پر کوڑا جلایا ہوا تھا دھواں کا اخراج ہو رہا تھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔