بیچ28 ‘29 کے بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع
ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ صارفین کی سہولت کے لئے بیچ28اور29کے بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔ ڈائریکٹر کمرشل میپکو اسدحماد کے مطابق بیچ 28اوربیچ 29کے صارفین کی نومبر کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 28نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔