ٹنڈوآدم، منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈاو¿ن
ٹنڈوآدم(نامہ نگار) ایس ایچ او سٹی تھانہ اور ایس ایچ او بی سیکشن تھانہ کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے دونوں تھانوں کی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائی جس میں ایس ایچ او سٹی محمد اسلم بلو کی سربراہی میں ٹنڈوآدم سٹی تھانے کی حدود میں منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کریک ڈاو¿ن جس ایک ملزم کو 20 لیٹر دیسی شراب اور دوسری کاروائی کے دوران منشیات فروش ملزم کو 20 لیٹر دیسی شراب سمیت گرفتارکر لیا جبکہ تیسری کاروائی کے دوران منشیات فروش کو 1100 عدد گٹکا پڑیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا بعد ازاں بی سیکشن تھانے ایس ایچ او ذولفقار علی پاہی کی سربراہی میں منشیات فروش ملزمان کو 80 لیٹرز شراب 424 عدد گٹکا دیسی شراب سمیت گرفتار کر لیا۔