9سالہ بچے کا اغوا ئ، زیادتی، قتل کےس، مجرم کو سزائے موت
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے 9سالہ بچے کو اغوا اور جنسی زیادتی کے بعد قتل کے مقدمہ مجرم کو سزائے موت اور مجموعی طور پر17سال قید سخت اور2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے ۔
عدالت نے مقتول کے ورثا کو 5لاکھ روپے ہرجانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے