40بھکاری گرفتار Nov 25, 2022 3:37 AM, November 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی پولیس نے 40بھکاری گرفتارکرلئے انچارج بیگرسکواڈ نے اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گرفتارےاںکےں۔ جنہےں راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروادیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+