55سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد Nov 25, 2022 3:33 AM, November 25, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار)ریس کورس کے علاقہ مےں قربان لائن ریلوے لائن کے قریب55سالہ نامعلوم شخص کی نعش دےکھ کر مقامی افراد نے پولےس کو اطلاع کی ۔ پولیس نے نعش مردہ خانے منتقل کر کے تفتےش شروع کر دی ہے ۔ شناخت نہےں ہو سکی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+