نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خاندانی منصوبہ بندی کے حق میں اور کثرت ازدواج کے خلاف قانون سازی ہو سکتی ہے۔ اسلامی ریاست کے ارباب بست و کشاد کو اختیار ہے کہ اگر حالات کا تقاضا ہو تو کسی بھی قرآنی اجازت یا حکم کی تصدیق (معلق رکھنا) تجدید یا توسیع کی جا سکتی ہے۔
(مضمون خودی اور مسلم ریاست کا تصور سے اقتباس)