Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی
  • چین 31 جنوری تک ویکسین کی 5 لاکھ خوراک مفت فراہم کرے گا. شاہ محمود قریشی
  • عالمی عالمی برادری  مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کا نوٹس لے ، نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہشمند ہیں: پاکستان
  • پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال رکھنے پر جرمن حکومت کے شکرگزار ہیں: چودھری شجاعت حسین، ...
  • ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریبا چالیس کروڑ ڈالر کی کمی رکارڈ کی گئی

کورونا کیسز اور اموات میں دن بدن  اضافہ ہورہا ، بڑی احتیاط کی ضرورت ہے. عمران خان

Nov 25, 2020 | 21:25 9:25 PM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کورونا کیسز اور اموات میں دن بدن  اضافہ ہورہا ، بڑی احتیاط کی ضرورت ہے. عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کیسز اور اموات میں دن بدن  اضافہ ہورہا ہے اس حوالے سے بڑی احتیاط کی ضرورت ہے، ہم روزگار بند نہیں کریں گے یورپ اور دیگر ممالک کی طرح مکمل لاک ڈائون نہیں کریں گے ، اجتماعات سے کورونا کیسز میں سب سے زیادہ اضافہ ہوتا ہے ، اپوزیشن جماعتیں  جلسے ، جلوس کرکے عوام کی زندگیوں سے کھیل رہی ہیں ان کے جلسے ، جلوس کا کوئی فائدہ نہیں انہیں کسی صورت این آراو نہیں ملے گا۔  لاہور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ,کورونا سے یومیہ اموات 50 سے بھی بڑھ چکی ہیں ، ڈاکٹر پیرامیڈیکل سٹاف اور دیگر طبی عملے پر دبائو بڑھنے کا خدشہ ہے ,مشکل سے معاشی حالات بہتر ہوئے ہیں ,ہمیں احتیاط کرنی چاہیے, بطور قوم احتیاط نہ کی تو ہسپتالوں پر دبائو بڑھے گا اور معیشت بھی متاثر ہوگی۔ پڑوسی ملک بھارت میں کرونا سے بہت برے حالات ہیں, وہاں لاکھ سے بھی زائد لوگ مرچکے ہیں اور معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں, دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت بھارت کی معیشت  زیادہ متاثر ہوئی ہے, پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جس کی معیشت بھی بہتر ہے اور حالات بھی قابو میں رہے لیکن اب کورونا کی دوسری لہر تیزی سے سراٹھارہی ہے اور پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں ,اگرہم نے بحیثیت قوم احتیاط نہ کی تو کیسوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ معاشی حالات بھی بدتر ہوسکتے ہیں, اس لئے میری قوم سے اپیل ہے کہ جس طرح انہوں نے پہلی لہر میں ایس او پیز پر عمل کیا اس بار بھی عمل کرے۔ کورونا کی پہلی لہر میں ہم نے جس طرح قوم سے کہا  اس طرح عمل کیا گیا ,پاکستان واحد ملک ہے جس نے رمضان المبارک میں مساجد کھلی رکھیں۔ علماء نے تعاون کیا اور مساجد میں ایس او پیز پر عمل کرایا ,اب حکومت اور قوم نے  مل کر کورونا کی دوسری لہر کا مقابلہ کرنا ہے, دیہاڑی  دار اور محنت کش طبقے کو بیروزگار نہیں کرسکتے ,اب بھی قوم اور حکومت کو مل کر اس وباء کا مقابلہ کرنا چاہیے اور علماء سے بھی گزارش ہے کہ وہ پہلے کی طرح اس بار بھی ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم روزگار بند نہیں کریں گے یورپ اور دیگر ممالک کی طرح مکمل لاک ڈائون نہیں کریں گے کیونکہ مکمل لاک ڈ ائون سے دیہاڑی دار طبقہ  زیادہ متاثر ہوتا ہے کاروباری طبقے ، مل مالکان اور شاپنگ مال والوں سے گزارش ہے کہ وہ ایس او پیز کا خاص خیال رکھیں, ماسک پہننا سب سے آسان طریقہ ہے اور اس سے کورونا سب سے کم پھیلتا ہے۔پبلک میں جہاں کہیں بھی جائیں ماسک ضرور پہنیں, ہم کاروبار اور فیکٹریاں بند نہیں کریں گے , اللہ کا شکر ہے کہ بڑی دیر کے بعد ہماری برآمدات  بڑھی ہیں اور مسلسل بڑھ رہی ہیں, بھارت اور بنگلہ دیش ہم سے پیچھے ہیں, فیصل آباد میں ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل طور پر چل رہی ہے, وہاں لیبر کی کمی ہوگئی ہے, ہم اپنے لوگوں کو کورونا سے بچاتے بچاتے بھوک سے نہیں مار سکتے  ,مشکل سے ہمارے حالات بہتر ہوئے ہیں, ہم اپنی معیشت  کو نہیں روکیں گے ۔ ایک بار پھر قوم سے گزارش ہے کہ ہم نے جس طرح پہلے ایس او پیز پر عمل کرکے کورونا کو شکست دی تھی اب بھی ایسا ہی کریں ۔ میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ دو ہفتہ پہلے کورونا سے اموات 9 سے 10 تھیں اب  50  تک پہنچ چکی ہیں, اگر احتیاط نہ کی تو اموات کی شرح میں اضافہ  ہوتا چلا جائے گا ۔ ہمیں  ایسا کچھ نہیں کرنا چاہیے جہاں  لوگ جمع ہوتے ہیں,  لوگوں کے مجمع سے کورونا تیزی سے پھیلتا ہے ,ہم نے اپنا جلسہ پہلے بھی ختم کردیا تھا, ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک کورونا وباء  کم نہیں ہوتی  ہم کوئی اجتماع نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی یہی حکم ہے, اپوزیشن لوگوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے, ان کے جلسے جلوس  سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا , یہ جتنے مرضی جلسے ، جلوس کرلیں ان کو این آراو نہیں ملے گا, یہ محض لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں, ہم اس کی بالکل اجازت نہیں دیں گے۔ ایک اور سوال پر وزیراعظم نے کہاکہ اس وقت دو بڑے پراجیکٹس ایسے ہیں جو پاکستان کیلئے بہت ضروری ہیں  ایک راوی ریور ڈویلپمنٹ اور دوسرا کراچی میں بنڈل آئی لینڈ منصوبہ ہے, کراچی بہت گنجان ہوگیا ہے کہ وہاں کچرے او رگندگی کی بھرمار ہے جب تک کوئی دوسرا شہر نہیں بنتا کراچی شہر کے مسائل بڑھتے جائیں گے ۔ راوی ریور  پراجیکٹ اس لئے ضروری ہے کہ لاہور کا پانی بہت نیچے چلا گیا۔ لاہور پچھلے20 سال میں ڈیڑھ گنا زیادہ بڑھ گیا ہے لہذا راوی ریور ڈویلپمنٹ اور بنڈل  آئی لینڈ ترقی  کے لئے اہم منصوبے ہیں ,لاہور کے درخت پچھلے 20 سال میں 20 فیصد کم ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے آلودگی بڑھ گئی ہے جو لاہور کا بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے ۔ لاہور  پھیلتا جارہا ہے اگر راوی ریور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ نہیں بنتا تو ویسے ہی  لاہور نے وہاں پہنچ جانا ہے اور ان پلان ڈویلپمنٹ ہو جائے گی۔ راوی منصوبے کا مقصد لاہور کو بچانا ہے اور بنڈل آئی لینڈ منصوبے کا مقصد کراچی کو بچانا ہے ، راوی منصوبہ سے راوی ریور بھی بچے گا اور پھر وہاں 60 لاکھ درخت  لگائے جائیں گے تاکہ آلودگی کم سے کم ہو ,یہ دونوں شہر گرین سٹی بنیں گے, ان دونوں شہروں میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے جائیں گے ۔ راوی ریور ڈویلپمنٹ  اور کراچی بنڈل آئی لینڈ سے پاکستان میں زرمبادلہ آئے گا۔ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ملک سے ڈالر زیادہ باہر جارہے ہیں اور ملک میں کم آرہے ہیں, ان دونوں  منصوبوں سے ملک میں ڈالر آئیں گے ,سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ان منصوبوں سے روزگار کے بہت مواقع  پیدا ہوں گے  ,ہماری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کی خارجہ پالیسی ہے, آج پاکستان کو دنیا میں مانا جاتا ہے , پہلے یہ ہوتا رہا کہ ہندوستان ایک اچھا ملک تھا اور پاکستان صرف دہشت گردوں کا تھ,ا آج ہم نے بھارت کو دنیا میں ایکسپوز کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کیا کیا مظالم ڈھارہا ہے ,جدھر آج پاکستان کھڑا ہے پچھلے 50 سال میں نہیں تھا ,پہلے افغانستان ہندوستان کے زیادہ قریب تھا, آج افغانستان  سے ہمارے بہترین تعلقات  ہیں ,آج دنیا یہ سمجھتی ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن لارہا ہے, ہمارے اس کردار کا امریکہ بھی معترف ہے ,آج ہمیں  کوئی ڈومور نہیں کہہ رہا ۔ پچھلے 20 سال پاکستان کو بڑی ذلت کا سامنا رہا ,جنگ کسی اور کی اور ذمہ دار ہمیں ٹھہرایاجارہا تھا ۔ آج ہمارے ترکی، ایران ، سعودی عرب ، یو اے ای سے اچھے تعلقات  ہیں ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ہمیں کوئی دبائو نہیں, پاکستان قائداعظم کے موقف پر کھڑا ہے۔ وزیراعظم نے کہاکہ ان دو بڑے منصوبوں میں اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی دلچسپی ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں ڈالر آئیں  گے اور زرمبادلہ  کے ذ خائر بڑھیں گے ,ہم قبضہ گروپ کے پیچھے جارہے ہیں اب آپ لاہور کے قبضہ گروپ کی چیخوں کی آوازیں سنیں  گے ۔ بعض سیاست دانوں نے سرکاری زمینوں پر پلازے بنا رکھے ہیں, بعض سیاسی جماعتیں قبضہ گروپوں کی پشت پناہی کرتی رہی ہیں۔ اب قبضہ گروپوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع ہوچکی ہے, اب چینی کی قیمتیں کم ہونا شروع ہوگئی ہیں ,شوگر مافیا نے گٹھ جوڑ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیا ۔ کرنٹ اکائونٹ خسارہ 17 سال بعد پہلی دفعہ سرپلس ہوا ہے۔ قرضوں کی قسطیں نہ دینی ہوں تو ہماری آمدن اخراجات سے زیادہ ہے معاشی لحاظ سے پاکستان درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • پاکستان میں لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں, متاثرہ ...

    May 15, 2020 | 20:10
  • آئیں بطور قوم پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ...

    Dec 25, 2019 | 22:42
  • کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید55 افراد جاں بحق، 1974 ...

    Dec 28, 2020 | 10:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بغداد میں یکے بعد دیگرے 2خودکش حملے، 30 افراد ہلاک، 73 زخمی

    Jan 21, 2021 | 21:54
  • چین 31 جنوری تک ویکسین کی 5 لاکھ خوراک مفت فراہم کرے گا. شاہ ...

    Jan 21, 2021 | 21:41
  • عالمی عالمی برادری  مقبوضہ کشمیر میں صورتحال کا نوٹس لے ، ...

    Jan 21, 2021 | 21:32
  • پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا ...

    Jan 21, 2021 | 20:27
  • ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریبا چالیس ...

    Jan 21, 2021 | 19:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 2

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • 3

    جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: ...

  • 4

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 5

    کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group