ملک بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم 30 نومبر سے شروع ہوکر 4 نومبرتک جاری رہے گی اس قومی مہم میں 2 لاکھ 85 ہزار ہیلتھ ورکرز گھر گھر جاکر 5 سال تک کی عمر کے 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے یہ قومی ٹیمیں ریلوے اسٹیشنز لاری اڈوں ویگن اسٹینڈز پر بھی مسافر بچوں کو قطرے پلانے کا فریضہ سرانجام دینگی قومی انسداد پولیو مہم میں ہیلتھ ورکرز کو کرونا سے بچا کیلئے ماسک گلوز اور سینی ٹائزر فراہم کئے جائینگے تاکہ کرونا وائرس سے ہیلتھ ورکرز محفوظ رہ سکیں اس سلسلہ میں حکومت نے اقدامات مکمل کرلئے ہیں.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024