Waqt News
Sunday | January 17, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک متاثر، پروازیں منسوخ
  •  بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی خودکشی کی وجہ نیب تھا: سلیم مانڈوی والا 
  • آئینی، جمہوری طریقے سے وزیراعظم کو ہٹائیں گے، پرسوں احتجاج میں بھرپور شرکت ہوگی: بلاول
  • براڈ شیٹ پر کمیٹی قائم، جلد دودھ کا دودھ پانی ک ا پانی ہو جائے گا: شاہ محمود 
  • بلاول الیکشن کمیشن کو دھمکیوں کی بجائے اپنی فارن فنڈنگ کا حساب دیں: شبلی فراز

چودھری احمد مختار کےانتقال پرسیاسی رہنماؤں کااظہارتعزیت

Nov 25, 2020 | 12:36 12:36 PM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
<->
  • چودھری احمد مختار کےانتقال پرسیاسی رہنماؤں کااظہارتعزیت
  • چودھری احمد مختار کےانتقال پرسیاسی رہنماؤں کااظہارتعزیت

لاہور : سینئر سیاستدان و سابق وزیردفاع کے انتقال پر وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے تعزیت کااظہار کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے پارٹی کے سینئر رہنما چوہدری احمد مختار کے انتقال پر رنج وغم  کااظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ چوہدری احمد مختار مرحوم پارٹی کے ثابت قدم رہنما تھے، چوہدری احمد مختار کی پارٹی کے لئے خدمات تا دیر رکھی جائینگی  ۔ پیپلز پارٹی قیادت اور کارکن چوہدری احمد مختار مرحوم کےغم میں برابر کے شریک ہیں ۔ نیربخاری نے چوہدری احمد مختار مرحوم کے انتقال پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی چوہدری احمد مختار کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر دے ۔

https://www.nawaiwaqt.com.pk/17-Jan-2021/1281074

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما   قمر زمان کائرہ  نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ چودھری احمد مختار کا انتقال ناقابلِ تلافی نقصان ہے ۔ احمد مختار کی سیاسی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ احمد مختار نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر شہید بی بی کے ساتھ کام کیا۔

وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سابق وزیر دفاع احمد مختار کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ چوہدری احمد مختارکافی دنوں  سے ٹھیک نہیں تھے ، وہ اورخالد کھرل  مرحوم کے ساتھ کافی  مباحثے ہوتے تھے ، دونوں پی پی پی کے سینٹر فارورڈ  ارکان تھے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں  کہا کہ پاکستان کی  سیاست کے یہ  دو اہم کھلاڑی اب ہم میں  نہیں ہیں۔

 بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسد منیر کی خودکشی کی وجہ نیب تھا: سلیم مانڈوی والا 

پیپلز پارٹی رہنما چودھری منظور احمد کاکہنا تھا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے ایک ستون تھے۔ چوہدری احمد مختار کے انتقال پر آج پنجاب بھر کے جیالے اداس ہیں۔احمد مختار نے انتخابات میں پنجاب کے بڑے مہروں کو شکست دی، وہ پارٹی کا بے بدل اثاثہ تھے۔

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما احمد مختار کے انتقال پر سید حسن مرتضی  نے ایک بیان میں کہا کہ  چودھری احمد مختار ایک بہادر سیاست دان تھے ۔ ساری زندگی احمد مختار شہید بی بی کے معتمد خاص رہے۔ احمد مختار ہر نشیب و فراز میں پارٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے ، آج ہم ایک سچے جیالے سے محروم ہو گئے ہیں ۔

آئینی، جمہوری طریقے سے وزیراعظم کو ہٹائیں گے، پرسوں احتجاج میں بھرپور شرکت ہوگی: بلاول

وفاقی وزیر پاور اور پٹرولیم عمر ایوب خان کا سابق وزیر پانی و بجلی اور دفاع چودھری احمد مختار کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ احمد مختار صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا ۔ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور خاندان کو اس گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے ۔

واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینئر سیاستدان چوہدری احمد مختار آج انتقال کر گئے۔چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔احمد مختار نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ بھی خدمات انجام دیں۔

براڈ شیٹ پر کمیٹی قائم، جلد دودھ کا دودھ پانی ک ا پانی ہو جائے گا: شاہ محمود 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم کا سٹیج پنجاب دشمن پارٹیوں کی آماجگاہ ہے: فواد ...

    Dec 28, 2020 | 11:00
  • پیپلز پارٹی رہنما چودھری احمد مختار انتقال کر گئے

    Nov 25, 2020 | 11:02
  • جے یو آئی (ف): پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

    Nov 12, 2020 | 09:23
  • کراچی اور گردو نواح میں آج چاند نظر آ جائے گا: فواد چودھری

    Jul 21, 2020 | 11:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، موٹروے پر ٹریفک ...

    Jan 17, 2021 | 10:01
  •  ترکی میں ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور ترک دفاعی صنعتوں ...

    Jan 16, 2021 | 23:09
  • حریت کانفرنس کی اقوام متحدہ،او آئی سی سے تنازعہ کشمیر کو ...

    Jan 16, 2021 | 22:47
  • کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ، ایم کیو ایم پی ...

    Jan 16, 2021 | 22:36
  • پاکستان نے کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے.اسد عمر

    Jan 16, 2021 | 21:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • الیکٹڈ موروثیت اورسلیکٹڈ جانشین 

    Jan 17, 2021
  • اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب سینٹ اجلاس کورم کے ...

    Jan 16, 2021
  • غلام سرور خان،پڑھتا جا شرماتا جا،نیا چیف ...

    Jan 16, 2021
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • 1

    وطن عزیز کیلئے ہزیمتوں کا باعث بننے والے اداروں اور افراد کے کڑے احتساب کی ضرورت ہے

  • 2

    بھارتی آبی جارحیت کیخلاف  عملی اقدامات کی ضرورت

  • 3

    پندرہ دن میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں دو بار اضافہ

  • 4

    بھارت کو اقوام عالم کی خاموشی سے ہی جنگی عزائم بڑھانے کا حوصلہ ملتا رہا ہے

  • 5

    بجلی نرخ مزید بڑھانے کی تیاری

  • 1

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’مَیں غُلام، اوسؐ دی ، آل ؓدا!‘‘(1)

    Jan 17, 2021
  • اہل کشمیر حق خودارادی مانگتے ہیں

    Jan 17, 2021
  • یہ رقم کیسے واپس ہو گی؟

    Jan 17, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 17, 2021
  •  ’’کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور جنرل حمید گل کا ...

    Jan 17, 2021
  • باقی سب ٹھیک ہے

    Jan 17, 2021
  • گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں  

    Jan 17, 2021
  •   نیا سال ‘نئی امید،لاہور پولیس کی نئی کمان

    Jan 17, 2021
  • آنسوئوں کی دُھند میں!

    Jan 17, 2021
  • شاکر نظامی کی یاد میں

    Jan 17, 2021
  • 1

     موسم گرما کیلئے کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار اور  پریشر کیساتھ گیس فراہمی ازحد ...

  • 2

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 3

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 4

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 5

    درد بنتا ہے فغاں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خدادادقوت

  • 2

    طیب وطاہر وجود

  • 3

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 4

    ایک روحانی انقلاب

  • 5

    تمدن آفریں

  • 1

    یقین

  • 2

    قدرت 

  • 3

    تصور

  • 4

    جہاں 

  • 5

    جدوجہد

  • 1

    خوف

  • 2

    جدید 

  • 3

    امت

  • 4

    مسلمان 

  • 5

    ضربِ کلیم

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 5

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نوازشریف کے بعد براڈ شیٹ نے آصف علی زرداری کا  کا لا منہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ...

  • 2

    کورونا ویکسین؛ سعودی عرب کو بڑی کامیابی مل گئی

  • 3

    ٹیلی گرام نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے

  • 4

    کوروناکی نئی قسم ,برطانوی وزیر اعظم کا تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان

  • 5

    عوامی ردعمل نے واٹس ایپ کو “یوٹرن” لینے پر مجبور کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group