Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

 ضلعی انتظامیہ جلسے کی تیاریوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے:  یوسف رضا

Nov 25, 2020 11:52 AM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ضلعی انتظامیہ جلسے کی تیاریوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے:  یوسف رضا

ملتان (سپیشل رپورٹر) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کے ہمارے جلسوں میں عوام کو شرکت سے روکا جا رہا ہے جو ہماری کامیابی ہے - میرے دور اقتدار میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا - اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پہلے دن ہی پیرول پہ رہائی دے دیتا - عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر غریبوں کو گھر دینے, مہنگائی کم کرنے اور ڈالر سستا کرنے کے جھوٹے وعدے کرتا رہا ہے - جو کوئی وعدہ پورا نہیں کیا ہمیں نیا پاکستان نہیں بلکہ قائد کا پاکستان چاہئے - ایک کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کرنے والوں نے 27 لاکھ افراد کو بے روزگار کر دیا - ضلعی انتظامیہ جلسے کی تیاریوں میں رکاوٹ ڈال رہی ہے - انتظامیہ نے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے جو موجودہ حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے علاقہ سورج میانی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا انکا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت نے اپنے منشور پر عمل نہیں کیا کہتے تھے نوکریاں دیں گے لیکن لوگوں کو بے روزگار کردیا گیا کہتے تھے گیس اور بجلی سستی کریں گے لیکن سستا کرنے کی بجائے مہنگائی کی گئی انکا کہنا تھا کے جہاں پی ڈی ایم جلسے نہی کر رہی وہاں کورونا پھیلنے کا ذمہ دار کون ہے- 30 نومبر کے جلسے میں کرونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا پاکستان پیپلزپارٹی نے پچاس ہزار سے زائد ماسک تیار کروا لیے ہیں جو کہ جلسے کے روز تقسیم کیے جائیں گے کارکنوں اور جیالوں کو ہینڈ سینیٹائزر بھی مہیا کیا جائے گا - دریں اثنا یوسف رضا گیلانی نے سابق یوسی چیئرمین ملک رضوان ہانس کے زیر اہتمام پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صوبائی حلقہ 214 کے ورکرز کنونشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2017 میں تاریخی جلسہ ملتان میں ہوا تھا اس وقت کا جلسہ پیپلزپارٹی نے اکیلے کیا تھا اب پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتیں ہیں اس لئے جتنا مجمع اسٹیڈیم میں ہوگا اس سے کئی گنا زیادہ اسٹیڈیم کے باہر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پشاور کا جلسہ بھی بہت بڑا تھا مگر میڈیا کو روکا گیا کہ جلسہ نہ دکھایا جائے ہمارے دور میں میڈیا آزاد تھا۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کو ایک مشورہ دیتا ہوں کہ ان کے وزراء اور مشیران گڈ گورننس پر توجہ دیں۔کورونا پر بات کرنا وزیر صحت کا کام ہے مگر یہاں تو سارے وزیر سب کام چھوڑ کر کورونا اور اپوزیشن پر بات کر رہے ہیں۔ورکر کنونشن سے خواجہ رضوان عالم، نوابزادہ افتخار احمد خان، نوید عامر جیوا‘مہر ارشاد سیال، علی حیدر گیلانی، شازیہ عابد، ملک رضوان ہانس، خالد حنیف لودھی، بابو نفیس انصاری، ڈاکٹر جاوید صدیقی، ملک نسیم لابر، راو ساجد علی، اے ڈی بلوچ، عثمان بھٹی، ملک۔شکیل لابر، ملک ارشد راں، راضیہ رفیق، ملک الطاف وینس، طارق کھوکھر، سلیم راجا،چوہدری یاسین، خواجہ عمران، رئیس قریشی، شگفتہ حبیب، عبدالروف لودھی،ڈاکٹر ظفر ہانس، طارق ہانس، خواجہ شعیب، ارشد مغل، ساحل چونڈیو، سکندر ڈوگر، عمران جاوید سمرا، امین ساجد، خلیل راں، ملک جاوید اختر وینس و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کو پیپلزپارٹی صوبہ بنائے گی  اس خطہ کو الگ شناخت دینا ہمارے منشور میں شامل ہے اس ورکرز کنونشن میں بہت بڑی تعداد میں ورکرز اور سپورٹران نے شرکت کی۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز

    Jan 19, 2021 | 12:52
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 4

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 5

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group