کمشنر گو جر انو الہ گلزار حسین شاہ کا ضلعی ہیڈ کو ارٹرز نا رووال کا طویل دورہ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) کمشنر گو جر انو الہ سید گلزار حسین شاہ کا ضلعی ہیڈ کو ارٹرز نا رووال کا طویل دورہ،سہو لت با زاروں،عام ما رکیٹ میں آٹا پو ائنٹ کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ پناہ گاہ اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹرز ہسپتال کا دورہ اور بعدپی ٹی راہنما ئو ں کے وفد سے ملا قات، تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجا ب کے دورہ ظفروال (نار ووال) کے بعد کمشنر گو جرا نو الہ سید گلزار حسین شاہ نے رات نارووال میں ہی قیا م کیا اور علی الصبح ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک کے ہمر اہ وزیر اعلی پنجا ب کی خصو صی ہدا یت پر جسٹر با ئی پا س اور پرا نی کچہر ی میں قا ئم سہو لت با زارو ں کا تفصیلی جا ئزہ لیاکمشنر گو جرانو الہ سید گلزار حسین شاہ نے سہولت با زاروں کا دورہ کرتے ہوئے دیگر اشیائے خوردنو ش کے علا وہ آٹے او ر چینی کے سٹا لز کا بغور جا ئزہ لیا ۔