کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کافروں کو ان کے مال اور ان کی اولاد اﷲ تعالیٰ (کے عذاب) سے چھڑانے میں کچھ کام نہ آئیں گی‘ یہ تو جہنم کا ایندھن ہی ہیں o جیسا کہ آل فرعون کا حال ہوا‘ اور ان کا جو ان سے پہلے تھے‘ انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا‘ پھر اﷲ تعالیٰ نے بھی انہیں ان کے گناہوں پر پکڑ لیا‘ اور اﷲ تعالیٰ سخت عذاب والا ہے o
سورۃ العمران (آیت: 10 تا 11)