Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

دنیا بھارت کا دست ستم توڑے

Nov 25, 2020 6:27 AM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دنیا بھارت کا دست ستم توڑے

پاکستان کے خلاف بھارتی دہشت گردی کا ثبوت اس سے بڑا اور کیا ہو سکتا ہے کہ خود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جس طرح بھارت نے مشرقی پاکستان کے عوام کو حقوق دلوائے  اور بنگلہ دیش بنادیا۔ بالکل اسی  انداز میں اب ہم بلوچستان۔آزاد کشمیر اور گلگت و  بلتستان کے عوام کو حقوق دلوائیں گے۔ گلگت میں پیر کے روز عوامی احتجاج کی آڑ میں سرکاری املاک کو جلایا گیا،اس سے بھارت کے مکروہ عزائم آشکارا ہو گئے ہیں۔بدقسمتی سے پاکستان کے بعض طبقات بھارت کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں اورو ہ کھلم کھلا اعلان کر چکے ہیں کہ گلگت میں  قراقرم ہائی  وے کو بلاک کر کے سی پیک کا دھڑن تختہ کر دیا جائے گا۔ یہ باریک کام اب شروع ہو چکا ہے۔پاکستان کے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ایک مشترکہ میڈیا بریفنگ میں بھارت کے دہشت گردانہ عزائم کو بے نقاب کیا ہے۔ایک طرف بھارت نے پاکستان کی ورکنگ بائونڈری اورآزاد کشمیر کی کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی شروع کر دی ہے اور معصوم شہریوں کو توپوں کی گولہ باری سے شہید کیا جا رہا ہے اور افواج پاکستان کے دلیر گھبرو جوانوں اور افسروں کو بھی بلا وجہ شہید کیا جا رہا ہے۔ 

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

بھارت نے بزدلانہ کارروائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ا یل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوںنے اس عزم کاا ظہار بھی کیا کہ بھارت کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے رہیں گے۔پاکستان نے نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی اورا وپر سے بھارت ہمیںمزید نشانہ بنا رہا ہے۔بھارت ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے پاس شواہد ہیں کہ بھارت دہشت گردی کا سرپرست ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو سوا سوارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا۔وقت آ گیا ہے کہ اب قوم اور بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لیا جائے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اور وہ مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ اور کالعدم تنظیموں کی معاونت کر رہا ہے۔بھارت کالعدم تنظیموں کا کنسورشیم بنا رہا ہے  اورپاکستان مخالف قوتوں کو متحد کر کے کارروائیوں پر اکسایا جا رہا ہے۔پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے۔افغانستان میں موجود بھارتی کرنل راجیش دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے۔بھارت نے حال ہی میں داعش کے تیس دہشتگردوں کو پاکستان اور اردگرد کے خطے میں منتقل کیا ہے ۔بھارت دہشتگردوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشت گردوں کے ساتھ بھارتی روابط کے شواہد پیش کئے۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

وزیر خارجہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو نکات اٹھائے ہیں یہ ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہیں،بھارت کی چیرہ دستی کی تفصیلات سے بچہ بچہ آگاہ ہے اوردنیا جانتی ہے کہ بھارت کی بی جے پی حکومت ایک فاشسٹ تنظیم آر ایس ایس  کے بطن سے پیدا ہوئی ہے۔آر ایس ایس کا فلسفہ وہی  ہے جو نازی جرمنی کے ہٹلر کا تھا، ہٹلر کو جنون تھا کہ جرمن قوم کے سامنے ساری قومیں ہیچ اور نیچ کی حیثیت رکھتی ہیں اور باقی نسلوں کو وہ جینے کے حق سے محروم کرنا چاہتا تھا جس کے لئے اس نے ہولو کاسٹ کیا اور آج بھارت بھی کشمیر میں ہولو کاسٹ کا مرتکب ہو رہا ہے اورکشمیریوں کی نسل کشی کے لئے ا س نے اپنے آئین سے آرٹیکل پینتیس اے حذف کر دیا ہے، تاکہ کشمیریوں کو ختم کر کے وہاں انتہا پسند ہندوئوں کوبسا یا جا سکے۔ یو این چارٹر کی رو سے نسل کشی یا کسی اکثریت کو سازش سے اقلیت میں تبدیل کرنے کو جنگی جرم قرار دیا گیاا ور سربیا کے قصاب کو انسانی حقوق کی عالمی عدالت میں اس کے انہی جنگی جرائم کے تحت سزا دی گئی ، بھارت کا وزیر اعظم مودی اس سے بڑھ کر جنگی جرائم کا مرتکب ہور ہاہے، اس نے وزیراعلی گجرات کے طورپر دو ہزار مسلمانوں کو ایک ٹرین میں آگ لگا کر بھسم کیا جس پرامریکہ نے اسے دہشت گردوں کی عالمی لسٹ میں شامل کر دیا اور اپنے ملک کا اسے ویزہ دینے سے ہمیشہ انکار کیا۔ جب سے وہ وزیراعظم بنا ہے توا سکی وحشت اوربربریت میں اضافہ ہوچکا ہے اور اسنے کشمیرمیں قتل عام کو شعار بنا لیا ہے اور کنڑول لائن پر بسنے والے معصوم شہریوںکو بھی شہید کر رہا ہے، اس نے نئی دلی میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں تین راتوں تک مسلمانوں کا خون بہایااور ان کی دکانوں اور ان کے مکانوں کوآگ لگا کر خاکستر کیا، اس نے شہریت کا ایک قانون لاگو کر کے کروڑوںمسلمانوں اور غیر ہندوئوں کو بھارتی شہریت سے محروم کرنے کا  ناپاک منصوبہ بنایا ہے،کشمیر میں تو اسکے جرائم حد سے زیادہ بڑھ گئے ہیںاورا س نے لوگوں کی نقل  وحرکت کو ختم کر دیا ہے اوپر سے کرونا لاک ڈائون نے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

پاکستان اور علاقے میں دیگر چھوٹے ہمسایوں کے خلاف بھارتی را نے داعش کو متحرک کر دیا ہے۔ پاکستان نے برسوں کی قربانیوں سے دہشت گردی پر قابو پا لیا تھا  مگر اب بھارتی را کے تربیت یا فتہ اور ڈالر کمائو گروہ نے ایک بار پھر پاکستان کو لہو لہان کر دیا ہے۔، آئے روز بلوچستان کے بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے یا کراچی میں امن ا مان کوتباہ کر دیا گیا ہے۔ بھارت چاہتا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی طاقت کو اپنے ایجنٹوںکے ذریعے سبوتاژ کر کے عدم استحکام کا شکار بنا دے ا ور اسے بھوٹان ، سکم کی طرح ایک بغلی ریاست میں تبدیل کر دے۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

پاکستان نے بھارت کے مذموم ارادوں کا پردہ چاک کر دیا ہے ا ور اقوام عالم سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے دست ستم کو توڑیں تاکہ علاقے میںامن قائم  رہ سکے۔

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسد اللہ غالب


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا سے ہلاکتوں میں بھارت دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ گیا

    Aug 19, 2020 | 13:01
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ...

    Jun 03, 2020 | 22:49
  • مچھ میں ہزارہ براداری سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے قتل ...

    Jan 09, 2021 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے ...

  • 2

    ہ چین کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کو مفت دے گا:وزیر خارجہ

  • 3

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 4

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 5

    فائیو جی: حقیقت بن جانے والا خواب 

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group