Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان گرفتار
  • عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس سے متعلق اوپن سماعت کا کہا ہے: شیخ رشید
  • وزیراعظم عوام کے پیسے کسی کو معاف نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
  • سعودی محکمہ موسمیات کا کئی علاقوں میں گرد آلو ہواﺅں کا الرٹ جاری

تعلیم و تربیت کا مثالی ماڈل

Nov 25, 2020 6:26 AM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تعلیم و تربیت کا مثالی ماڈل

مادر علمی پنجاب یونیورسٹی کا شمار پاکستان کی بہترین اور دنیا کی اہم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ میں ان خوش قسمت طلبا میں شامل ہوں جنہوں نے اس عظیم یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ پنجاب یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر محترم ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے ریکٹر اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ گزشتہ دو سال سے وہ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں اور بلاشبہ انہوں نے مادر علمی کو تعلیم و تربیت کا مثالی ماڈل بنا دیا ہے۔ ان کا مشن ہے کہ معیاری تعلیم اور عملی تربیت سے طلباء کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ وہ قومی معیشت کے فروغ کے لیے مثالی کردار ادا کر سکیں۔ محترم ڈاکٹر نیاز احمد اختر کوالٹی تعلیم کے سلسلے میں تحقیقی کتب تصنیف کر چکے ہیں۔ ان کی نمایاں اور ممتاز خدمات کی بنا پر حکومت پاکستان نے انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا۔ گزشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی میں ان سے بڑی خوشگوار اور یادگار ملاقات ہوئی۔ میرے ہمراہ پاکستان جاگو تحریک لاہور کے صدر شیراز الطاف اور جنرل سیکرٹری طیب احمد بھی تھے۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ پنجاب یونیورسٹی میں 47 ہزار طلبہ زیر تعلیم ہیں جو مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔ مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے وابستگی رکھنے والے طلبہ بھی پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ ان مختلف مزاج اور رائے رکھنے والے طلبہ کو نظم و ضبط میں رکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ انسانی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ عام طور پر’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کا اصول اپنایا جاتا رہا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر صاحب نے ایک منفرد نوعیت کا تجربہ کیا ہے لوگوں کو تقسیم کرنے کی بجائے ان میں اتحاد پیدا کیا ہے اور اس اتحاد کی بنیاد انہوں نے نظریے اور اصول پر رکھی ہے کیونکہ ان کے خیال میں ہمیشہ نظریاتی اتحاد ہی دیرپا اور مستقل ثابت ہوتا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

محترم ڈاکٹر نیاز احمد صاحب نے پنجاب یونیورسٹی میں میرٹ اور قانون کی حکمرانی کو بنیادی اصول اور نظریہ قرار دیا ہے۔ وہ خود بھی اس اصول اور نظریے پر ثابت قدمی کے ساتھ عمل کرتے ہیں اور ان کے اس عمل کے بعد پنجاب یونیورسٹی کا ہر ڈیپارٹمنٹ اس اصول پرعمل کرتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں پہلی بار میرٹ کے اصول اور آئین و قانون کی حکمرانی کے بارے میں بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔ محترم ڈاکٹر صاحب کی یہ رائے ہے کہ جب انسان کی نیت نیک ہو اور وہ مشاورت کے اصول پر عمل کرتا ہو تو اس کے راستے کی تمام مشکلات آسان ہوجاتی ہیں اور تعلیمی ادارے کا ماحول سازگار اور خوشگوار ہو جاتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے اندر داخل ہوں تو نظم و ضبط صاف نظر آتا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کا تاسیسی ماٹو یقین محکم اتحاد اور نظم و ضبط ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا رہا۔ محترم ڈاکٹر نیاز احمد صاحب نے ان اصولوں پر عمل کر کے دکھا دیا ہے۔ یہ تین اصول قائداعظم نے اپنی قوم کو دئیے تھے مگر افسوس پاکستانی قوم ان اصولوں پر عمل نہیں کرتی جس کی وجہ سے قوم میں اُمید کی بجائے مایوسی بڑھتی جا رہی ہے اور قوم ہجوم میں تبدیل ہو چکی ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے اپنی گفتگو کے دوران فرمایا کہ ہم چونکہ ہدایت کی کتاب قرآن کی بنیادی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اس لیے ہم مختلف نوعیت کے بحرانوں کا شکار ہیں۔ ہم قرآن کی بنیادی تعلیمات پر عمل کر کے مختلف بحرانوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے طلباء کی اخلاقی تربیت کے لیے ایک مرکز قائم کیا ہے تاکہ مادر علمی سے فارغ ہونے والے طلباء جب سماج میں جائیں تو وہ مثالی کردار کے حامل ہوں اور پاکستان میں اجالا کرنے کا باعث بن سکیں۔ محترم ڈاکٹر نیاز احمد صاحب کے آنے سے پہلے سٹاف کی پرموشن نامعلوم وجوہات کی بنا پر رکی ہوئی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے میرٹ کی بنیاد پر تمام لوگوں کو پرموشن دے دی جس سے سٹاف کی بے چینی ختم ہوئی اور سٹاف سکون قلب کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنے لگا اور استعداد اور معیار میں اضافہ ہوا۔ ڈاکٹر صاحب کے وائس چانسلر کا منصب سنبھالنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی کی عالمی رینکنگ میں اضافہ ہوا ہے۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

محترم ڈاکٹر صاحب نے اتفاق کیا کہ پاکستان میں بیداری کی تحریک کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کے لوگوں کو باشعور بنایا جا سکے۔ جب ان کو بتایا گیا کہ پاکستان جاگو تحریک دراصل سرسید احمد خان کی علی گڑھ تحریک اور قائد اعظم کی تحریک پاکستان کا ہی ایک تسلسل ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستانی عوام کی سیاسی سماجی اور اخلاقی تربیت ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کو اچھی طرح سمجھ سکیں اور پاکستان کے قومی مسائل کے بارے میں پوری طرح آگاہ ہو سکیں اور موجودہ سٹیٹس کو کے نظام کو تبدیل کرنے پر آمادہ ہوجائیں۔ محترم ڈاکٹر صاحب نے پاکستان جاگو تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے اور اسے کامیابی سے ہمکنار کرانے کے لیے بڑے مفید مشورے بھی دئیے۔ جب ان کو بتایا گیا کہ پاکستان جاگو تحریک آئین اور قانون کی حدود کے اندر رہتے ہوئے اور پر امن ذرائع سے اپنے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کرے گی اور تہذیب و شائستگی سے اپنے پیغام کو لوگوں تک پہنچائے گی تو ڈاکٹر صاحب نے بڑی مسرت کا اظہار کیا۔ محترم ڈاکٹر نیاز احمد صاحب سے یہ ملاقات روحانی نوعیت کی تھی۔ انہوں نے اپنے تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں ہماری رہنمائی کی اور حوصلہ افزائی کی۔ محترم ڈاکٹر نیاز احمد صاحب نے مادرِ علمی پنجاب یونیورسٹی کو اپنے عزم و جذبے اور نیک نیتی سے تعلیم و تربیت کا ایک مثالی ماڈل بنا دیا ہے۔ انہوں نے ثابت کر دکھایا ہے کہ اگر پاکستان میں نیک نیت دیانت دار اور اہل افراد کو اداروں کی سربراہی کا موقع دیا جائے تو اداروں کو کامیابی کے ساتھ چلایا جا سکتا ہے اور ان کی اس استعداد کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ تعلیم تربیت اور ہنرمندی پر توجہ مرکوز کر کے ہی ہم پاکستان کو پائیدار اور مستحکم ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔ 

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

قیوم نظامی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  •  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت پیر کو تمام ...

    Nov 22, 2020 | 12:35
  • مادر ملت کا الیکشن چوری ہوا:کیپٹن صفدر

    Oct 31, 2020 | 14:21
  • جدید سائنسی طریقے پر ہاکی گول کیپرز کی تربیت کے لئے کیمپ ...

    Oct 03, 2020 | 16:03
  • کراچی:بچوں کی صحت پرائیوٹ اسکولز کے نقصانات اور تعلیم سے ...

    Sep 19, 2020 | 15:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 16:27
  • کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ہنڈا سوک گینگ کے 3 ملزمان ...

    Jan 22, 2021 | 15:59
  • سعودی محکمہ موسمیات کا کئی علاقوں میں گرد آلو ہواﺅں کا الرٹ ...

    Jan 22, 2021 | 15:40
  • امریکی صدر جوبائیڈن نے کوویڈ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا

    Jan 22, 2021 | 15:27
  • صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

    Jan 22, 2021 | 15:16
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group