Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، بھارت
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا
  • آپ کے پارٹی اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ سے پیسہ آیا: فرخ حبیب
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے مطالبہ

منکروں کی زمین پر اذان

Nov 25, 2020 6:24 AM, November 25, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
منکروں کی زمین پر اذان

کالم لکھنے چلا ہوں تو فیصلہ نہیں کر پا رہا کہ کالم کا عنوان ’’انسانیت کی ڈوبتی نیا‘‘ رکھوں یا ’’ منکروں کی زمین پر اذان‘‘۔ بطور طالبعلم لفظ منکر کی تعریف پر غور کریں تو لْغت کے اعتبار سے منکر کے معنی خْدا کی واحدانیت سے انکار کرنے والے جنہیں دوسرے الفاظ میں دہریہ یا ملحد کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے کو کہتے ہیں‘ لیکن سادہ الفاظ میں بڑے کینوس پر اس ک ی تشریح اس طرح بھی کی جا سکتی ہے کہ جو شخص بھی قانون قدرت جس میں ریاست کا قانون بھی شامل ہوتا ہے کو جھٹلاتا ہے یا اس سے راہ فرار اختیار کرتا ہے‘ وہ منکر کے زمرے میں گردانا جاتا ہے۔ قارئین اب اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیے کہ آج کے دور میں ہم میں سے کتنے ہیں جو اس تعریف کے زمرے میں آتے ہیں اور وہ کتنے ہیں جن کا دامن اب بھی اس تعریف کے چھینٹوں سے پاک ہے۔ پت جھڑ کے اس قحط الرجال میں پھر اگر ایسے میں کوئی ایک ایسا سامنے آ جائے جو اپنے اوپر تو قانون کی حکمرانی لاگو کرتا تو نظر آتے مگر اس کے ساتھ اس قانون کی حکمرانی قائم کرنے کی خاطر وہ اپنی اولاد کی عزت حتیٰ کہ جان بھی داؤ پر لگا دے تو پھر اپ اس کے اس عمل کو کیا کہیں گے۔ میرے نزدیک تو یہ کسی صورت منکروں کی زمین پر اذان سے کم نہیں۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا

میری بات چھوڑیں اپنے تئیں سوچیں اور اپنے ملک کے زمینی حقائق پر ایک نظر ڈالیں کہ جس ملک میں اس کا وزیراعظم یہ تسلیم کرنے میں کوئی عْذر محسوس نہ کرے کہ اس کو اپنے بہنوئی کے پلاٹ پر قبضہ چھڑوانے کیلئے پانچ آئی جیز تبدیل کرنے پڑے اور بالآخر ایک ایسے سی سی پی او کو لانا پڑے جو اپنا ذاتی اثرورسوخ اور دب دبا استعمال کر کے یہ قبضہ چھڑوائے تو پھر آپ خود اندازہ کر لیں کہ اس ملک میں مافیاز کتنے طاقتور ہیں اور قانون کتنا بے بس۔ یہ میرے یا آپ کے الفاظ نہیں درج ذیل پچھلے دس سالوں کی ایک مختصر تاریخ ہے اگر کوئی نتیجہ برآمد ہوا ہو تو تصحیح کر دیں۔ عزیر بلوچ رزلٹ صفر، عابد باکسر رزلٹ صفر، ڈاکٹر عاصم رزلٹ صفر، شرجیل میمن رزلٹ صفر، ریمنڈ ڈیوس رزلٹ صفر، مجید رکن بلوچستان اسمبلی پولیس اہلکار کا قتل رزلٹ صفر، انسپکٹر اعجاز قتل رزلٹ صفر، ماڈل ایان علی رزلٹ صفر، 12مئی قتل عام رزلٹ صفر،احد چیمہ رزلٹ صفر، فواد حسن فواد صرف ریمانڈ رزلٹ صفر، اسحاق ڈار رزلٹ صفر، رینٹل کیس رزلٹ صفر،نیو بینظیر ائیرپورٹ کرپشن کیس رزلٹ صفر ‘رئیسانی حرام کمائی گھر سے برآمد رزلٹ صفر،ایم کیو ایم غداری کیس ثبوت موجود رزلٹ صفر، ایم کیو ایم دہشتگردی را فنڈنگ ثبوت موجود رزلٹ صفر، اصغر خان کیس رزلٹ صفر، شہد کی بوتل رزلٹ صفر ‘بلدیہ ٹائون رزلٹ صفر، ماڈل ٹائون رزلٹ صفر، شاہ رخ جتوئی کیس رزلٹ صفر، راؤ انوار ناحق قتلِ عام ثبوت موجود رزلٹ صفر56 کمپنی سکینڈل رزلٹ صفر، صاف پانی کرپشن کیس رزلٹ صفر، سستی روٹی تندور کرپشن رزلٹ صفر، ٹڈاپ کرپشن کیس رزلٹ صفر، بابر غوری ایم کیو ایم کیس رزلٹ صفر، ارسلان افتخار کیس رزلٹ صفر، حسین حقانی کیس رزلٹ صفر، پرویز رشید غداری کیس رزلٹ صفر اور نجانے ان جیسے ہزاروں کیس امیروں، وڈیروں، جاگیرداروں اور بزنس مینوں کے رزلٹ صفر۔

پاکستان نیوی آئندہ ماہ کراچی میں ساتویں کثیر القومی سمندری مشق "امان" کر ے گی

 جب لسٹ اتنی طویل ہو اور نتیجہ صفر ہو تو پھرآپ پورے سسٹم کو اگر ڈوبتی نیا سے تعبیر کریں تو یہ بھی کوئی اچھنبے کی بات نہیں لگتی‘ لیکن پچھلے دنوں اسی گھپ اندھیرے میں اس سسٹم سے ایک ایسا چراغ روشنی بکھیرتا نظر آیا مجھ جیسے جو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ اب اس ملک کی ماؤں کی وہ گودیں بانجھ ہو چکی ہیں جن کے سپوت اپنے سینوں پر بہادری کے تمغے سجاتے ہیں کو روشنی کی اک کرن دکھا گیا۔ واقعہ کی تفصیل میں جانا نہیں چاہوں گا کیونکہ اس کی تفصیلات جتنا ہمارے معاشرے ہمارے سماج کو ننگا کر گئی ہیں‘ ان کو بیان کرتے نہ صرف شرم آتی ہے بلکہ محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے پورے جسم پر ایک انچ کپڑا بھی نہیں جس سے ہم اپنے ستر کو ڈھانپ سکیں‘ لیکن قربان جاؤں اس اے ایس آئی پر اسکی بہادر بیٹی پر جو نہ صرف انسانیت کیلیئے ایک باب رقم کر گئے بلکہ اْنہوں نے پورے معاشرے کو بتا دیا کہ سنت ابراہیمی کیسے ادا کی جاتی ہے۔ ہزاروں، لاکھوں مالیت کے جانوروں کی قربانی ہوتی ہر سال دیکھی جاتی ہے، حضرت ابراہیم کے بعد لخت جگر کو قربانی کی نذر کرتے پہلے انسان کو دیکھا۔ کتابوں میں پڑھا تھا کہ کس طرح حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل کے پاس جاتے ہیں اور اپنا خواب سناتے ہیں جواب میں کس طرح حضرت اسماعیل فرمانبرداری نبھاتے ہوئے اپنے آپ کو رضائے الہی کیلئے قربان کرنے کلیئے تیار ہو جاتے ہیں۔ قربانی کلیئے لیٹتے نہ بیٹا کی ہمت جواب دیتی ہے نہ باپ کے چھری چلاتے ہاتھ کانپتے ہیں۔ شیطان لاکھ وسوسے پیدا کرتا ہے‘ لیکن توحید پرستی غالب رہتی ہے۔

نیا بلدیاتی نظام نچلی سطح پر لوگوں کو حقیقی معنوں میں با اختیار بنائے گا،عثمان بزدار

 اس سنت ابراہیمی میں جانوروں کی قربانی دیکھتے عمر گزر گئی جس میں ایک کردار انسان کا ہوتا ہے اور دوسرا جانور کا۔ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہزار ہا سالوں بعد دو انسانی کردار اے ایس آئی محمد بخش اور اس کی بیٹی پہلی دفعہ دیکھے۔ نہ باپ لڑکھڑا یا نہ بیٹی ڈولی۔ مقصد اپنی عزت کو داؤ پر لگا کر شیطانوں کے ہاتھوں تار تار ہوتی انسانیت کی ستر پوشی تھا جس میں دونوں سرخرو ہوئے۔ ان کی شان میں کوئی قصیدہ گوئی نہیں کرونگا کیونکہ کوئی قصیدہ ان کی عظمت کی بلندیوں کو چھو نہیں سکے گا۔ کچھ نہیں کہونگا بس صرف اتنا منکروں کی زمین پر اذان دینے والو تمہیں پوری انسانیت کا دونوں ہاتھوں سے سلام۔

کورونا کی نئی قسم سے اموات کا خدشہ زیادہ ہے، برطانوی وزیراعظم

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ

طارق امین۔۔۔۔ تیسری آنکھ`


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • کینیڈا، چوری کی زمین پر شاہی جوڑے کا 2ارب کا گھر

    Jan 27, 2020 | 15:21
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جاپان میں قرنطینہ کے دوران خاتون کی خودکشی

    Jan 23, 2021 | 15:07
  • آتشزدگی سے ویکسین کی تیاری کے منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں، ...

    Jan 23, 2021 | 14:57
  • عالمی ادارہ صحت غریب ممالک کو فائزر ویکسین فراہم کرے گا

    Jan 23, 2021 | 14:05
  • ناوالنی کو رہا کیا جائے، یورپی کونسل کے سربراہ کا روس سے ...

    Jan 23, 2021 | 13:47
  • مدینہ منورہ میں 25 نئے ہاسنگ سیکٹر بسانے کی تیاری

    Jan 23, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ ...

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 5

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group