ثبوت Nov 25, 2020 4:50 AM, November 25, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ قرآن میں بین ثبوت اس امر کے ملتے ہیں کہ قرآن کا مقصد یہ تھا کہ وہ نہ صرف فکر و نظر کی نئی راہیں کھول دے بلکہ واردات و کیفیات روحانی کی تشکیل نو کرے۔(احمدیت سے متعلق اخبار لائیٹ کے جواب میں) شیئر کریں: Share Tweet Google+