بیڈمنٹن ایشین کنفیڈریشن کے ڈائریکٹر سیم بینتھن پاکستان پہنچ گئے

25 نومبر 2015

لاہور (نمائندہ سپورٹس) بیڈمنٹن ایشین کنفیڈریشن کے ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سیم بینتھن دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سیم بینتھن اپنے دورے کے دوران ملک کے دیہی علاقوں کے دورے کرینگے۔ وہ پاکستان میں نوجوان کھلاڑیوں، ریکٹس اور دیگر ضروری سامان بھی تقسیم کرینگے۔