چین نے گانوں کی دھنوں پر رقص کرنے والے روبوٹس تیار کرلئے

25 نومبر 2015

بیجنگ (اے پی پی) چین نے گانوں کی دھنوں پر رقص کرنیوالے روبوٹس بنا کر کمال ہی کر دیا ہے۔ یہ روبورٹس گانوں کی دھنوں پر خواب ڈانس کرتے ہیں۔ ناچتے روبورٹس کو دیکھنے والوں نے اسے کمال مہارت قرار دیا ہے اور چینی ماہرین کو بھی خوب داد دی ہے۔