پی آئی اے کے افسروں کو ترقی ملنے پر تقریب

25 نومبر 2015

لاہور (خبر نگار) پی آئی اے کے گریڈ 5 کے افسران کو گریڈ 6 میں ترقی ملنے پر گذشتہ شام تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر اشتیاق لون نے جنرل سیکرٹری اطہر حسن اعوان‘ محمود بخاری نے بھی خطاب کیا۔